مضامین بمتعلق - شہری میڈیا.
پاکستان: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش, ایک ڈیجیٹل بحران منتظر
عمران خان کی گرفتاری کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش ملک میں جمہوریت، آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کے بارے میں سنگین خدشات کو جنم دیا۔
خواتین تنظیم کار کشمیر میں رکاوٹیں توڑتے ہوئے
مجھے سماجی میڈیا پر منفی رائے ملتی ہے، خواتین کی طرف سے بھی، لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ منفی رائے مجھے بہتر انسان سے بہتر ڈیزائنر بناتی ہیں۔
نیپال کے کامی ریتا نے ریکارڈ کے مطابق 22 بار ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا
سمیٹنگ ایورسٹ؟ یہ ایسے ہے جیسے روزانہ کا کام ہے۔
بھارتی پروفیسر کس طرح پلاسٹک آلودگی کو ہائی ویز میں بدل رہا ہے
ملک میں پلاسٹک آلودگی کے بڑھتے مسئلے کو دیکھتے ہوئے، ڈاکٹر واسودیون نے ایک ایسا طریقہ بنایا جس سے پالسٹک آلودگی کو رسائیکل کر کے لچکدار اور پائدار روڈ بنائے جا سکتے ہیں۔
پشتون لانگ مارچ کا سالوں کی نسلی ہدف بندی کے بعد انصاف کا مطالبہ
فاٹا کے قبائلی علاقوں اور پاکستان کے دیگر حصوں سے پشتون ایک ہفتے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر دھرنا دے رہے ہیں۔
مرویہ ملک، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر، اپنی کمیونٹی کی طرف سماجی نقطہ نظر تبدیل کرنا چاہتی ہیں
"لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو ہم نہیں کر سکتے، ہم پڑھے لکھے ہیں، ڈگریاں ہیں، لیکن نہ موقعے، نہ حوصلہ افضائی۔ میں یہ تبدیل کرنا چاہتی ہوں"
سری لنکا کا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے بعد ایمرجنسی کا اعلان
30 سال تک آپ نے اپنی سڑکوں کو اپنے بچوں کے خون سے سرخ ہوتے دیکھا۔ کیا آپ کو نقصان بھول گیا ہے؟ خوف؟ درد؟ مصیبت؟ کیا آپ نے کچھ نہیں سیکھا؟
“کیا دوسروں کو معلوم ہے کہ ہم موجود ہے؟”: شام کے محاصرہ شدہ علاقے مشرقی غوطہّ سے ایک نرس کی گواہی
ہم امِ محمد کے لئے رو رہے تھے، اور ہم ڈر رہے تھے۔ ہمیں حیرانی تھی کیا کہ ہمیں اسی قسم کی قسمت کا سامنا کرنا پڑے گا، اور کیا ہمارا بچہ ماں کے بغیر فراہم کیا جائے گا؟
پاکستانیوں کا #زینب کے لۓ انصاف کا مطالبہ، قصور میں 7سالہ بچی کا عصمت دری کے بعد قتل۔
پچھلے سال 12کمسن جنسی تشدد کا شکار ہوئیں اور قتل کی گئیں۔ ان میں سے بیشتر کیسز غیر حل شدہ رہے، اور عوام نشان دہی کر رہی ہے کہ حتی کہ مجرموں کو گرفتار کیا گیا مگر پولیس اور عدلیہ انھیں باہمی طور پر سزا نہیں دینے میں ناکام رہے ہیں۔ پاکستان کے ''مجرمانہ انصاف کے نظام" کی ناکامی عوام کے غصے کی بنیادی وجہ ہے۔
اٹلی میں غلط شناخت پر غیر منظم طور پر گرفتار ایریٹرین آدمی کو آزاد کرنے کی درخواست
اطالوی حکام کو غلط آدمی مل گیا ہے؛ کیا وہ اسے تسلیم کریں گے؟ بحیرہ روم کے انسانی اسمگلنگ کے ماسٹر مائنڈ کے شکار کا ایک عجیب موڑ.