مضامین بمتعلق عورت
ڈیوٹیٹ کون ہے؟ انٹو دا ڈیپ پوڈکاسٹ
اس نے امریکی صدر براک اوباما کو ایک ویشیا کا بیٹا کہا ہے۔ لیکن جب بات فلپائن کے صدر روڈریو ڈیوٹیٹ کی آتی ہے تو یہ کہانی کا صرف ایک ہی حصہ ہے۔
وینزویلا کے باہر: انٹو دا ڈیپ پوڈکاسٹ
دو وینزویلا خواتین جنہوں نے مختلف وجوہات کے سبب مختلف وقت میں اپنے ملک کو چھوڑا. یہ ان کی کہانی ہے.
ملائیشیا میں ایک ویڈیو اشتہار سیاه رنگی لوگوں کی خوبصورتی کے خلاف هے: نسل پرستی پر غم و غصہ
یہ اچھا نہیں ہے.,#واٹسنز ملائیشیا. اشتھارات نکالو اور براہ مہربانی سماجی حساسیت ۱۰۱ طبقے کے لئے آپ اپنے باس اور ایجنسی کو سائن اپ کرو.
جدید افغانستان کی 32 تصاویر
بھارتی فوٹو جرنسلسٹ عاقب خان تیزی سے بدلتے افغان دارالحکومت کابل میں 2014 میں آئے اور اپنے تجربات کو ان تصاویر کی زبانی گلوبل وائسز ساتھ شیئر کیا۔
گزشتہ 100 سالوں کے دوران جاپان میں تبدیل ہوتے ہوئے خوبصورتی کے رجھانات
لمبی زلفوں سے چھوٹے بالوں تک، بھڑکیلے میک اپ سے مناسب میک اپ تک، جاپان میں خوبصورتی کے معیار میں گزشتہ صدی کے دوران ایک دلچسپ تبدیلی آئی ہے.
بنگلادیشی گارمنٹ مزدوروں کی اکثریت عورتیں اور یونین رہنما مرد ۔۔۔ لیکن صرف اب تک
بنگلہ دیش کی گارمنٹ انڈسٹری میں حالیہ تباہ کن واقعات نے کئی سو مزدوروں کو متاثر کیا ہے اور اب یونین سازی کی جدوجہد میں خواتین مزدور قیادت کے کردار سنبھال رہی ہیں
ایرانی خواتین کی حقوق کی وکیل مدیحہ گلرو جیل سے رہا
ایرانی خواتین کی حقوق کی وکیل مدیحہ گلروکو 700 ملین تومان (تقریبا دو لاکھ ڈالر) کی ضمانت پر27 جنوری کو دہا کر دیا گیا۔
پشاور اسکول پر خوفناک حملے کے بعد پاکستانیوں نے تاریکی کے بجائے روشنی کا انتخاب کیا
آٹھ گھنٹے تک 6 طالبان حملہ آوروں نے اسکول میں کارروائیاں کیں جس میں 145 افراد مارے گئے ،مرنے والوں میں 132 بچے بھی شامل ہیں ، پاک آرمی نے اسکول کو ریسکیو کیا اور اسکول میں موجود افراد کو باہر نکالا ، جبکہ 6مسلح حملہ آوروں کوبھی ہلاک کردیا،اس واقعے کےبعد پاکستانی اندھیرے میں روشنی کی تلاش کرتے رہے۔
لاطینی امریکاخواتین پر تشدد کے خلاف ٹوئٹر پر سرگرم
پچیس نومبر انیس سو ساٹھ میں ڈومینیکن حکمران رافیل لیونیڈاز ٹروجیلو نے تین خواتین سیاسی کارکنوں کی پھانسی کا حکم سنایا ،اور یہ ہی عمل ڈومینیکن ریپبلک میں آمریت کے خاتمے کی وجہ بنا ۔
ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ جو برازیلیوں کی نوکرانیوں کے بارے میں شرم آمیز ٹویٹس کو منظر عام پر لاتا ہے
111 ٹویٹس میں، @aminhaempregada آپ کو برازیلی معاشرے میں موجود معاشرتی تعصب، نسل پرستی اور ہمدردی کا فقدان اور خاص طور پر گھریلو ورکروں کی کی طرف لوگوں کا رویہ دکھاتا ہے- ٹویٹس میں زیادہ تر ایک گھریلو ورکر کی نسل کا تذکرہ کیا جاتا ہے-