گلوبل وائسز لنگوا پروجیکٹ رضاکار مترجم کی مدد سے گلوبل وائسزکی کہانیوں کو دنیا کے دوسرے حصوں تک پہنچاتے ہیں . یہ تیس زبانوں میں بلاگرز اور گلوبل وائسز کے مواد کا ترجمہ کر کے غیر انگریزی قارئین ساتھ بات چیت کا راستہ کھولتا ہے
ہم دنیا بھر سےتعلق رکھنے والے 500 رضاکاروں کی ایک کمیونٹی ہے . ہماری ٹیم میں شامل ہونے کے لئے ، آپ کو صرف یہ درخواست فارم بھرنے کی ضرورت ہے . اس کے بعد متعلقہ ایڈیٹر آپ کے ساتھ رابطہ کریں گے.