مضامین بمتعلق ٹیکنالوجی

پشاور اسکول پر خوفناک حملے کے بعد پاکستانیوں نے تاریکی کے بجائے روشنی کا انتخاب کیا

آٹھ گھنٹے تک 6 طالبان حملہ آوروں نے اسکول میں کارروائیاں کیں جس میں 145 افراد مارے گئے ،مرنے والوں میں 132 بچے بھی شامل ہیں ، پاک آرمی نے اسکول کو ریسکیو کیا اور اسکول میں موجود افراد کو باہر نکالا ، جبکہ 6مسلح حملہ آوروں کوبھی ہلاک کردیا،اس واقعے کےبعد پاکستانی اندھیرے میں روشنی کی تلاش کرتے رہے۔

11 جنوری 2015

گوئٹے مالا: مقامی گاؤں کا یہ اعلان کے انٹرنیٹ تک رسائی ایک انسانی حقوق ہے

گوئٹے مالا کے ایک قصبے ، سن تیاگو اتیتلان میں انٹرنیٹ کی رسائی کو وہاں کے مقامی لوگوں اور حکام نے بنیادی انسانی حقوق کا درجہ دے دیا ہے. وہاں کے حکام اب اس کوشش میں ہیں کہ اس قصبے کے مکینوں کے لئے وائے فائے (wi-fi) کا انتظام کیا جاۓ تاکہ اس حق تک سب کی رسائی ہو سکے.

27 اگست 2012

مصر: ُمرسی میٹر کیا ہے؟

حسنی مبارک کے ۳۲ سالہ دور کے بعد مصر میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا ہے۔ ایک نئی کمپوٹر اپلی کیشن کے ذریعے محمد مرسی کے کیے گئے ۶۴ وعدوں کا احتساب کیا جائے گا۔

21 جولائی 2012

روس : مائیکروسافٹ کے نمائندے کو اسکائپ ماخذ کوڈ کے ساتھ ایف ایس بی فراہم کرنےپر'اچھا لگے گا’

رن نیٹ ایکو

نیکولی پریانشیکو، “مائیکروسافٹ روس،”کے صدر نے کہا کہ اسکائپ کے سورس کوڈ کے ساتھ وفاقی سیکورٹی (ایف ایس بی) سروس فراہم کرنے پر، ‘وہ خوش ہوں گے’ کارپوریشن کے اس...

8 جون 2011