مضامین بمتعلق قانون

بحرین: دو بچوں کی حراست میں توسیع کے بعد عدالت میں افراتفری

بحرین کے ایک جج نے آتش زنی اور غیر قانونی اجتماع کے جرم 12 اور 13 سال کے دو بچوں کی "مرکز بہبود اطفال" میں حراست میں سات روز کی مزید توسیع کر دی ہے۔ یہ گرفتاری کے بعد ان کی تیسری توسیع ہے اور اس کا مطلب ہوگا کہ دونوں بچے اگلی سماعت تک 28 دن حوالات میں گزار چکے ہوں گے۔

15 ستمبر 2012

سعودی عرب: حقوق انسانی کے معروف کارکنوں نے مقدمے کو چیلنج کر دیا

سعودی عرب کے حقوق انسانی کے معروف محافظ اور اصلاح پسند محمد القحطانی اور عبد اللہ الحامد نے آج یکم ستمبر کو ریاض کی فوجداری عدالت میں اپنے مقدمے کی دوسری سماعت سنی، دونوں کے حقوق انسانی کی وکالت کے طویل ریکارڈز میں سعودی شہری و سیاسی حقوق انجمن قائم کرنا بھی شامل ہے۔

15 ستمبر 2012

یونان : آفیسر کے لئے عمر قید کی سزا جس نے 2008 کے غمگین زَن پسَند فسادات کو نشانہ بنایا۔

دسمبر 2008 میں ،یونانی پولیس کے ہاتھوں 15 سالہ اللیگزینڈرس گریگروپولس کے قتل کی وجہ سے یونان بھرکے کئی شہروں میں مہینے بھر کے فسادات اور احتجاج شروع ہو گئے،...

27 اکتوبر 2010