مضامین بمتعلق فوٹوگرافی
کیوٹو میں موسم خزاں ہے، یعنی Leaf-peeping ‘پتا نمائی’ کا وقت ہوا چاہتا ہے
کیوٹو کے مغربی نواحات میں واقع آراشیاما میں موسم خزاں کی انسٹاگرام سے لی گئی چند شاندار ترین تصاویر دیکھیے۔
سری لنکا میں رمضان المبارک آپ کے تصور سے بھی آگے
گو کہ سری لنکا نسلی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کا شکار ہے، لیکن مشکل وقت میں شہری مل کر تمام اختلافات بھلا کر اور جزبہ اتحاد کے تحت ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
نیویارک پبلک لائبریری کی بدولت برصغیر کی بیتے دنوں کی یادیں اب صرف ایک کلک کی دوری پر
نیو یارک پبلک لائبریر نے 180،000 سے زائد ڈیجیٹائیزیڈ اشیاء کو عوامی سطح پر جاری کیا۔ قارین اب اس آرکائیو شدہ مواد تک مفت رسائی حاصل کر سکتے، اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور ان کی مدد سے نیا مواد بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔
بنگلا دیش کی پانی پر تیرتی امرودوں کی منڈی کا تصویری سفر
اپنے فیس بک کے صفحہ'تیمور فوٹوگرافی' پر فوٹوگرافر محمد معظم مستقیم نے ان منڈیوں کی درجنوں تصاویر لگا رکھی ہیں اور ان تصاویر کوبہت سراہا گیا۔
1942 کے یوکرائن کی روز مرہ زندگی کے حوالے سے پچاس تصاویر
نازیوں کے مقبوضہ یوکرائن میں اور سرحدوں پر جاری دوسری جنگ عظیم کے اس ظالمانہ دور میں بھی لوگ معمول کی زندگی گزارنے کی کوشش کرتے تھے۔
پاکستان میں امریکی ڈرونز کی “خفیہ” جنگ کے حوالے سے دستاویزی فلمی
ہم نے پاکستان میں اور اس سے باہر صحافی، سرگرم کارکنان اور ماہرین سے فاٹا کے قبائلی علاقوں میں ہونے والی لڑائی کے اثرات کے متعلق بات کی کہ یہ کیوں اور کیسے ممکن ہے، اور کیسے ہم مواد اور تصاویر کو جاری کر کے اس مسلئہ کو مزید واضح طور پر سامنے لا سکتے ہیں۔
تصاویر: ہیومنز آف ساؤتھ ایشیا (جنوبی ایشیا کے انسان)۔
"It reminds me to love and respect everybody-- something many people here tend to have forgotten."
شام: انقلاب اور وسیم الجزايري کی مصوری
وسیم الجزیری ایک نوجوان شامی گرائفیک ڈزائینر ہیں جنہوں نے اپنے بلاگ اور فیس بک صفحے کے ذریعے پرامن طریقے سے شامی عوام کی جدوجہد کا ساتھ دیا ہے۔ ان کی مصوری کے نمونے یہاں دیکھے جاسکتے ہیں۔
یمن: یمن ہماری نظر سے، ایک نمائش
یمنی صحافی اور بلاگر افرح نصیر سوشل میڈیا کے ذریعے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں تصویری نمائش کے انعقاد کے لیے پیسے اکٹھا کرنے کی مہم چلا رہی ہیں۔۔ آپ بھی ان کی مدد کرسکتے ہیں۔
ایران : ‘گرین تحریک’ کا فن اور ڈیزائن
”میرا ووٹ کہاں ہے“ یہ ایران میں ایکگرین تحریک کے ایک سو پچاس سیاسی پوسٹروں کی نمائش ہے۔ جسکی نیو یارک میں دنیا بھر سے گرافک فنکاروں کی طرف سے...