فیچرڈ مضامین بمتعلق ثقافت
مضامین بمتعلق ثقافت
نیپال میں، ہر کتے کا دن ہے _ اور اس دن کو ککور تہرار کہا جاتا ہے
"ہر مخلوق کے دریافت ہندوؤں کی علوم کے بنیادی معیارات ہیں. آج نیپال میں کتا کا دن ہے۔ مبارک 'ککور تہرار' (کتے کی عبادت)
یہ ایک ربڑ ہے ! یہ ایک پیزا ہے ! نہیں، یہ ایران کا اولمپک یونیفارم ہے
دائش [آئی ایس آئی ایس] نے ایران کے اولمپک یونیفارم کے ڈیزائن کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
دنیا بھر میں وینڈنگ مشینیں جو جاپانی لوگوں کو حیرت انگیز لگیں
جاپان اکثر دنیا کی سب سے زیادہ غیر معمولی وینڈنگ مشینوں والا ملک سمجھا جاتا ہے، لیکن دوسرے ممالک میں چند ایسے ملک ہیں جو ان کو پیسے کے لۓ چلاتے ہیں.
کیوٹو میں موسم خزاں ہے، یعنی Leaf-peeping ‘پتا نمائی’ کا وقت ہوا چاہتا ہے
کیوٹو کے مغربی نواحات میں واقع آراشیاما میں موسم خزاں کی انسٹاگرام سے لی گئی چند شاندار ترین تصاویر دیکھیے۔
مشرقِ وسطی کا تنازعہ سنیوں اور شیعوں کے درمیان نہیں ہے اور نہ ہی یہ صدیوں پرانا ہے
"یہ درست ہے کہ خطہ میں فرقہ واریت بڑھ چکی ہے، یہ بھی درست ہے کہ اختلافات اصلی ہیں، لیکن یہ بات درست نہیں کہ موجودہ جنگ ایک قدیم الہیاتی تنازعہ کا تسلسل ہے،" شیعہ سنی تنازعہ کی تاریخ کے حوالے سے فلسطینی لکھاری البغدادی نے اپنی ٹویٹ میں کہا۔
کوٹاٹسو یا کرسی؟ یہ گرمی کا طریقہ جاپانی یا ایرانی ہے؟
یخ بستہ موسم میں گرم اور آرام دہ رہنے کے لئے جاپان اور ایران ملتا جلتا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔
یہ کلاسک یوکرائنی کارٹون والدین کو بچوں سے انسانی سمگلنگ کے بارے میں بات کرنے میں مدد کر سکتے ہیں
آج یو ٹیوب کی وجہ سے تقریاً نصف صدی کے بعد " کوساک نے کیسے۔۔" سیریز پھر سے دیکھی جا سکتی ہے
سرد جنگ کے دور کے ہنگیرین کارٹون کی دلچسپ دنیا
طنزیہ گسٹاو سے لیکر ہنگرین لوک کہانیوں تو، ہنگری کے چند لاجواب انیمیشن کارٹون سلسلوں کے بارے میں جانیے۔
آئت اللہ خمینی تو 27 سال پہلے انتقال کر چکے، لیکن ٹرمپٹ کے مشیر کا تقاضا یہ کہ وہ نائیس حملہ کی مذمت کریں۔
فاکس نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے فلین نے کہا کہ، "میں چاہتا ہوں کہ امام یا خمینی آگے آئیں اور اپنے ڈی این اے اور اپنے خون میں موجود بنیاد پرست نظریات کی ذمہ داری قبول کریں۔"
سری لنکا میں رمضان المبارک آپ کے تصور سے بھی آگے
گو کہ سری لنکا نسلی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کا شکار ہے، لیکن مشکل وقت میں شہری مل کر تمام اختلافات بھلا کر اور جزبہ اتحاد کے تحت ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔