مضامین بمتعلق سائنس
آسٹریلیا کی آگ سے دھواں جنوبی امریکہ تک جا پہنچا
آسٹریلیا کی میگافائرز کے دھوئیں نے بحرالکاہل میں 12،000 کلومیٹر سفر کیا۔
اسکوپٹارا: موسیقی کاانوکھاآلہ
سب سے پہلے اسکوپٹارا 2003 میں ایک ونچیسٹر رائفل اور سٹراٹوکآسٹر الیکٹرک گٹار سے بنایا گیا۔
مصر: خلائی گاڑی ‘کیوروسٹی’ اور ڈاکٹرعصام محمد کوخراج تحسین
مریخ پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کی کامیابی پر اہل مصر ناسا میں موجود محقق ڈاکٹر عصام محمد حجی کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ ڈاکٹر عصام محمد حجی ایک سائنسدان ہیں جو مریخ پر زندگی تلاش کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔ ٹوئیٹر پر موجود تبصروں سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی قدر مصر سے زیادہ یورپ میں کی گئی ہے۔