مضامین بمتعلق جنگ اور تنازعات

مشرقِ وسطی کا تنازعہ سنیوں اور شیعوں کے درمیان نہیں ہے اور نہ ہی یہ صدیوں پرانا ہے

"یہ درست ہے کہ خطہ میں فرقہ واریت بڑھ چکی ہے، یہ بھی درست ہے کہ اختلافات اصلی ہیں، لیکن یہ بات درست نہیں کہ موجودہ جنگ ایک قدیم الہیاتی تنازعہ کا تسلسل ہے،" شیعہ سنی تنازعہ کی تاریخ کے حوالے سے فلسطینی لکھاری البغدادی نے اپنی ٹویٹ میں کہا۔

آئت اللہ خمینی تو 27 سال پہلے انتقال کر چکے، لیکن ٹرمپٹ کے مشیر کا تقاضا یہ کہ وہ نائیس حملہ کی مذمت کریں۔

  21 جولائی 2016

فاکس نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے فلین نے کہا کہ، "میں چاہتا ہوں کہ امام یا خمینی آگے آئیں اور اپنے ڈی این اے اور اپنے خون میں موجود بنیاد پرست نظریات کی ذمہ داری قبول کریں۔"

شیعوں کے قتل عام پر حکومتی خاموشی ،،پاکستانی سراپا احتجاج

  14 مارچ 2015

پاکستان میں اہل تشیع کی امام بارگاہوں پر حملے کی بڑھتی ہوئی لہر کے باعث سول سوسائٹی اور نوجوانوں اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں ایک امام بارگاہ کے باہر انسانی ڈھال بنائی شیعہ سنی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیعہ سنی سنی بھائی بھائی کے نعرے لگائے ،،