مضامین بمتعلق پاکستان
پاکستان: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش, ایک ڈیجیٹل بحران منتظر
عمران خان کی گرفتاری کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش ملک میں جمہوریت، آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کے بارے میں سنگین خدشات کو جنم دیا۔
پاکستانیوں کا #زینب کے لۓ انصاف کا مطالبہ، قصور میں 7سالہ بچی کا عصمت دری کے بعد قتل۔
پچھلے سال 12کمسن جنسی تشدد کا شکار ہوئیں اور قتل کی گئیں۔ ان میں سے بیشتر کیسز غیر حل شدہ رہے، اور عوام نشان دہی کر رہی ہے کہ حتی کہ مجرموں کو گرفتار کیا گیا مگر پولیس اور عدلیہ انھیں باہمی طور پر سزا نہیں دینے میں ناکام رہے ہیں۔ پاکستان کے ''مجرمانہ انصاف کے نظام" کی ناکامی عوام کے غصے کی بنیادی وجہ ہے۔
کوئٹہ میں خواتین نے رستوران چلا کے تمام سماجی روکاوٹوں کو توڑ دیا
سالوں پہلے، ہزارہ ٹاؤن میں خواتین کی زندگی گھر کی چار دیواری تک محدود تھی٬ مگر اب ایسا نہیں ہے.
پاکستان: گو گرین مومینٹ
آپ بھی فیسبک اور ٹویٹر پر اپنی تصویر تبدیل کر کہ ڈیجیٹل حبلوطنی کا حصہ بنیں۔
مقبول پاکستانی قوال امجد صابری کا دن دہاڑے قتل
"اگر آپ یہ وجہ جاننا چاہتے ہیں کہ امجد صابری کیوں مرا۔ تو وہ آپ کو ایک بھی وجہ نہیں ملے گی، اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ ایسا کیوں ہوا تو بس اتنا کہہ دیں۔۔۔ پاکستان۔"
ایسٹر اتوار کو تباہ کن پارک بم دھماکے کے بعد خون کے عطیہ دہندگان کی لاہور کے اسپتالوں کے باہر بھیڑ
حملہ کے فوراً بعد شہریوں نے بڑی تعداد میں اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروایاں شروع کیں کہ جن میں سب سے بڑا کام زخمیوں کے لئے خون کے عطیات کا انتظام کرنا تھا۔
دیوارمہربانی: ایک ایسی دیوار جو لوگوں کو متحد کر رہی ہے تقسیم نہیں
دیواروں کو ہمیشہ ہی دوری، رکاوٹ اور تقسیم کی علامت سجھا جاتا رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں دیوارِ مہربانی نام کی ایک روایت شکن تحریک شروع ہوئی ہے کہ جو دیوار کے بنیادی تاریخی علامت کے بالکل برعکس کام کر رہی ہے۔
بلوچستان وفاقی ملازمتوں میں ایک بار پھرمحرومی کا شکار
.ہم نے پاکستان میں حالیہ وفاقی نوکریوں کے اعلانات پہ نگاہ دوڑائی اورپتہ لگا کہ بلوچستان کو اسکے حصّے کا صرف نصف مختص کیا گیا
اسکوپٹارا: موسیقی کاانوکھاآلہ
سب سے پہلے اسکوپٹارا 2003 میں ایک ونچیسٹر رائفل اور سٹراٹوکآسٹر الیکٹرک گٹار سے بنایا گیا۔
بے دخلی بند کرو: پاکستانی حکومت کے اقدام پر احتجاج
سی ڈی اے بچوں کی ایک لائبریی پر چارسال سے ایک مدرسے نے قبضہ کررکھاہے ، ان کو کیوں نہیں بے دخل کیا جاتا ہے ؟