مضامین بمتعلق فلم
جمہوریت کی ہار: کس طرح دائیں بازو کی تنظیموں نے بالی وڈ تماشہ کیا
فلم "پدماوتی" کے گرد گھومتے اسکینڈل کے بعد بے-جے-پی رہنما نے مرکزی اداکارہ کا سر کلم کرنے کا مطالبہ کیا جس کی وجہ سے فلم میں آزادی اظہار رائے کے مسئلے پر روشنی پڑی۔
یہ کلاسک یوکرائنی کارٹون والدین کو بچوں سے انسانی سمگلنگ کے بارے میں بات کرنے میں مدد کر سکتے ہیں
آج یو ٹیوب کی وجہ سے تقریاً نصف صدی کے بعد " کوساک نے کیسے۔۔" سیریز پھر سے دیکھی جا سکتی ہے
سرد جنگ کے دور کے ہنگیرین کارٹون کی دلچسپ دنیا
طنزیہ گسٹاو سے لیکر ہنگرین لوک کہانیوں تو، ہنگری کے چند لاجواب انیمیشن کارٹون سلسلوں کے بارے میں جانیے۔
پاکستان میں امریکی ڈرونز کی “خفیہ” جنگ کے حوالے سے دستاویزی فلمی
ہم نے پاکستان میں اور اس سے باہر صحافی، سرگرم کارکنان اور ماہرین سے فاٹا کے قبائلی علاقوں میں ہونے والی لڑائی کے اثرات کے متعلق بات کی کہ یہ کیوں اور کیسے ممکن ہے، اور کیسے ہم مواد اور تصاویر کو جاری کر کے اس مسلئہ کو مزید واضح طور پر سامنے لا سکتے ہیں۔
بالی ووڈ فلم غنڈے میں تحریک آزادی کی غلط عکاسی پر بنگلہ دیش میں احتجاج
فلم میں 1971 کی جنگ کو محض پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ دکھایا گیا، جب کی بنگلادیشیوں کی آزادی کی تحریک کے حوالے سے حقائق کو نظر انداز کر دیا گیا۔
شرلاک کی واپسی پر روسیوں کا رد عمل
روس میں ماسکو کی جانب سے برطانیہ کے حوالے سے پالیسیوں کے باوجود برطانوی انٹرٹینمنٹ کی بڑی مانگ ہے۔
ویڈیو: آنسو ساز گوگل ‘ری یونین’ اشتہار نے بھارت اور پاکستان بھر میں دل گرما دئیے
حال ہی میں گوگل بھارت کی طرف سے مختصر اشتہارات کی ایک سیریز کا آغاز ہوا جس میں دکھایا گیا کہ کیسے ایک سرچ انجن دلوں کے مابین پل کا کام کرتا ہے اس سلسلہ وار اشتہار کے پانچ حصے ہیں جیسے کہ 'سونف'، 'کرکٹ'، 'انار کلی'، اور 'بغیر چینی کے'، لیکن جو اشتہار سب سے زیادہ دیکھا گیا وہ 'ری یونین' یعنی ملاپ کے نام سے ہے جو کہ اب تک 15 لاکھ سے بھی زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
ویڈیو جھلکیاں: شام میں احتجاج، بچوں کے مسائل اور ڈولفن اموات
لوبل وائسز پر موجود حالی میں شائع ہوئی دلچسپ ویڈیو، مثلاً، شام میں احتجاج، بھارت اور چین میں طفل کشی، مکسیکو میں بچوں کا احتجاج اور پرو میں ڈولفن کی اموات۔
میکسیکو : شوٹنگ کے دوران استانی طالب علموں کے ساتھ گاتی ہے
یو ٹیوب ویڈیو طالب علموں کے ساتھ ایک استانی کو گاتا دکھا رہی ہے انہیں مانٹیری میں شوٹنگ کے دوران پر سکون رکھنے کے لئے،میکسیکو ہسپانوی بولنے والے ممالک میں...
بھارت: ویڈیو وولنٹیئرز کے ساتھ عوامی صحافت
ویڈیو وولنٹیرز بھارت کے دیہاتوں اور بستیوں سے میڈیا پروڈیوسروں کی بلا منافع تنظیم ہے، جو کہ ان سے متعلقہ مواد بناتے اور اپنی کمیونیٹی کے اندر دکھاکر ہر مہینے...