فیچرڈ مضامین بمتعلق غذا
مضامین بمتعلق غذا
ویتنامی محبت سے بھرپور ایک عالمی چٹننی – سریراچا
"جب میں فیس بک پر اسٹیٹس لگا کر یا ای میل میں اپنے احباب سے دریافت کرتا ہون کہ اگر ان کو کیلیفورنیا یا ایل اے سے کچھ درکار ہے تو جواب میں ہمیشہ سریراچا چٹنی کی فرمائش سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔ "
تاجکستان میں سبزی خوری بدی کے مترادف
ایک غیر ملکی کی جانب سے @onlytajikistan کے تحت کئے جانے والے ٹویٹ تاجکستان میں بہت مقبول ہو رہے ہیں، اس استعمال کنندہ کی جانب سے پہلی بار ٹویٹ 2013 میں کی گئی۔ یہ ٹویٹر اکاؤنٹ نہ صرف تاجکستان کے حوالے سے اپنے تجربات بتاتا ہے بلکہ تاجک کھانوں کا بھی خوب ذکر کرتا ہے کہ کیسے اس ملک کے کھانوں نے اسے ایک سبزی خور سے گوشت خور بنا دیا۔
بنگلا دیش کی پانی پر تیرتی امرودوں کی منڈی کا تصویری سفر
اپنے فیس بک کے صفحہ'تیمور فوٹوگرافی' پر فوٹوگرافر محمد معظم مستقیم نے ان منڈیوں کی درجنوں تصاویر لگا رکھی ہیں اور ان تصاویر کوبہت سراہا گیا۔
ایران: احمدی نژاد کی گاڑی، ایک عورت اور ایک بزرگ بھوکا آدمی
ایک انٹرنٹ ویڈیو جس میں ایک لڑکی احمدی نژاد کی گاڑی پر چھلانگ مارتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہے دنیا بھر میں بہت مقبول ہورہی ہے مگر ایرانی بلاگرز ایک بھوکے آدمی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔
کویت : ٹماٹروں کو سڑنے دو !
کویت میں ٹماٹر اب ایک ماہ قبل سے آٹھ گنا زیادہ مہنگے ہو گئے ہیں۔ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے مسافت میں قیمتوں میں تبدیلی کو نہیں لے رہے۔ وہ وضاحت نہیں تلاش کر سکے کہ کیوں ٹماٹر کے ایک باکس کی قیمت صرف کچھ ہی دنوں میں آدھے دینارسے...