مضامین بمتعلق خیالات

جرات ۔دہلی اجتماعی عصمت دری کو ایک برس

  10 دسمبر 2013

10 سے 16 دسمبر کو خواتین کے خلاف تشدد پر ایک مہم  Jurrat (جرات)، دہلی میں ہونے والی  سنگین اجتماعی عصمت دری کی برسی کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کر رہا ہے. ایک سال پہلے ایک 23 سالہ میڈیکل کی طالبہ کو دہلی بس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا. 16 دسمبر کو...

وڈیو: نا کوئی خاتون، نا ہی کوئی ڈرائیو! جب ایک سعودی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا

آج، October 6 وہ دن ہے جب سعودی ایکٹوسٹس نے ریاست بھر میں خواتین پے لگے ڈرائیونگ بین کے خلاف احتجاج کیا. جہاں پر ایک طرف سوشل نیٹ ورکس بھرتے جارہے تھے دنیا بھر کے ایکٹوسٹس کی آوازوں اور ملک بھر میں خواتین کے سیمبولک ڈرائیونگ کرنے سے، وہیں Bob Marley کے...

ایران : ‘گرین تحریک’ کا فن اور ڈیزائن

  3 اکتوبر 2010

”میرا ووٹ کہاں ہے“ یہ ایران میں ایکگرین تحریک کے ایک سو پچاس سیاسی پوسٹروں کی نمائش ہے۔ جسکی نیو یارک میں دنیا بھر سے گرافک فنکاروں کی طرف سے بصری آرٹس کے اسکول میں (تیس اگست سے پچیس ستمبر تک) نمائش کی گئی (اوپر دی گئی تخلیق یوسی لیمل...

عالمی: یونانی زبان کا انگریزی میں ترجمہ، چینی زبان کا روسی میں ترجمہ، اور ہسپانوی کا مقدونيائی میں

  2 جولائی 2010

ہم سب مضحکہ خیز صورت حال کے بارے میں سن چکے ہیں۔ جب مہاوریدار اظہار کا عجیب وغریب ترجمہ ایک زبان سے دوسری زبان میں مضحکہ خیز معنی پیدا کرتا ہے۔مہاورات کا ترجمہ بے شک ترجمہ میں سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے ، دونوں انسانوں اور مشینوں...