فیچرڈ مضامین بمتعلق مقامی
مضامین بمتعلق مقامی
بچوں کا ایک گیت اور آسٹریلیا کی مقامی زبان میں اس کے تراجم
یہ گیت فرسٹ لینگویجیز آسٹریلیا اور اے بی سی سپلیش کے زیر احتمام ایک دوستانہ مقابلے کا بھی حصہ ہے۔ مقامی زبانوں کے بولنے والوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ بچوں کو انگریزی میں اس کے بول سکھائیں۔
گوئٹے مالا: مقامی گاؤں کا یہ اعلان کے انٹرنیٹ تک رسائی ایک انسانی حقوق ہے
گوئٹے مالا کے ایک قصبے ، سن تیاگو اتیتلان میں انٹرنیٹ کی رسائی کو وہاں کے مقامی لوگوں اور حکام نے بنیادی انسانی حقوق کا درجہ دے دیا ہے. وہاں کے حکام اب اس کوشش میں ہیں کہ اس قصبے کے مکینوں کے لئے وائے فائے (wi-fi) کا انتظام کیا جاۓ تاکہ اس حق تک سب کی رسائی ہو سکے.
پاکستان: کراچی میں تشدد کا عروج
کراچی میں نہ رکھنے والی خون ریزی نے اب تک ۳۰۰ سے زائد لوگوں کی جان لے لی ہے۔ اہم ترین سوال یہ ہے کہ کراچی میں تشدد واپس کیوں آجاتا ہے؟