مضامین بمتعلق نوجوان
ملائیشیا میں ایک ویڈیو اشتہار سیاه رنگی لوگوں کی خوبصورتی کے خلاف هے: نسل پرستی پر غم و غصہ
یہ اچھا نہیں ہے.,#واٹسنز ملائیشیا. اشتھارات نکالو اور براہ مہربانی سماجی حساسیت ۱۰۱ طبقے کے لئے آپ اپنے باس اور ایجنسی کو سائن اپ کرو.
بچوں کا ایک گیت اور آسٹریلیا کی مقامی زبان میں اس کے تراجم

یہ گیت فرسٹ لینگویجیز آسٹریلیا اور اے بی سی سپلیش کے زیر احتمام ایک دوستانہ مقابلے کا بھی حصہ ہے۔ مقامی زبانوں کے بولنے والوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ بچوں کو انگریزی میں اس کے بول سکھائیں۔
کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں”حلال” انٹرنیٹ کے اشتہارات
"حلال" انٹرنیٹ کا لفظ ایرانی قومی انٹرانیٹ پراجیکٹ کی طرف اشارہ ہے، مگر یہ فقرہ سنسر شپ کرنے والے اس سافٹ ویئر کے اشتہارات میں استعمال ہو رہا ہے جن کا تعلق والدین کے ان گروہوں سے ہے جو اونٹاریو کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
شراب کی فروخت پر ممانعت کے خلاف بھارتی طلبا کا احتجاج
"شراب کی فروخت پر ممانعت کے خلاف احتجاج ایک بڑا قدم ہیں . اگر تامل ناڈو حکومت شراب کی فروخت پر پابندی لگا دیتی ہے، تو اس پر عوام ان کی تعریف کریں گے.
سانحہ پشاور کو کبھی نہیں بھولیں گے ،پاکستانیوں کا وعدہ
سولہ دسمبر دو ہزار چودہ کو تحریک طالبان پاکستان نےآرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ کیا تھا جس میں 145 افراد شہید ہوگئے تھے جن میں 130 بچے شامل تھے۔
پشاور اسکول پر خوفناک حملے کے بعد پاکستانیوں نے تاریکی کے بجائے روشنی کا انتخاب کیا
آٹھ گھنٹے تک 6 طالبان حملہ آوروں نے اسکول میں کارروائیاں کیں جس میں 145 افراد مارے گئے ،مرنے والوں میں 132 بچے بھی شامل ہیں ، پاک آرمی نے اسکول کو ریسکیو کیا اور اسکول میں موجود افراد کو باہر نکالا ، جبکہ 6مسلح حملہ آوروں کوبھی ہلاک کردیا،اس واقعے کےبعد پاکستانی اندھیرے میں روشنی کی تلاش کرتے رہے۔
#IndiaWithPakistan: پشاور حملے کے بعد بھارتی شہریوں کا اپنےغمزدہ پڑوسیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
"تو کیا ہوا کہ اگر میں بھارتی ہوں؟ بچوں کی موت کا غم تو ساجھا ہوا کرتا ہے #IndiawithPakistan"
بنگلادیش: ساحل سمندر کی صفائی
بنگلہ دیش میں اس سال ساحل سمندر کی صفائی کےعالمی دن کے موقع پر ۳۰۰ سے زائد رضا کاروں نےحصہ لیا - کیوکرادنگ(Kewkradong) بنگلہ دیش بلاگ کے لئے فہیم عالم خان رپورٹ کرتے ہیں.
شام : بچوں کے مستقبل کے لئے احتجاج
یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج شام 2011 کے احتجاج کا حصہ ہے۔ شام کے سب سے کم عمر کے متاثرین یوٹیوب ویڈیوز میں جزباتی دھچکے کی سطح پرایک سیریز میں...
بھارت : لاپتہ بچے، ان کی سمگلنگ اور غلامی میں اضافہ
امریتا پول یوتھ کی آواز میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہتیں ہیں کہ یہ بھارت میں لاپتہ بچوں کی سمگلنگ اور بچوں کی غلامی میں اضافہ کے مسائل کے بارے...