وں پر سب کی رسائی ہو سکےتمام زبانوں کی فہرست دیکھیں جن میں گلوبل وائسز پر ترجمہ کیا جاتا ہے تاکہ دنیا بھر کی کہانیا

شام : بچوں کے مستقبل کے لئے احتجاج

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج شام 2011 کے احتجاج کا حصہ ہے۔

شام کے سب سے کم عمر کے متاثرین یوٹیوب ویڈیوز میں جزباتی دھچکے کی سطح پرایک سیریز میں بات کر رہے ہیں، وہ اپنے خوف کی تفصیلات بتاتے ہیں جسکا انہوں نے اور ان کے خاندان کے ارکان نےدن اوررات بشر القاعدہ اسدکی حکومت کے خلاف ان کے ملک میں انقلاب کا سامنا کیا ہے۔ آج جمعہ کا روز شامی بچوں اور ان کے مستقبل کے لیے احتجاج میں وقف ہے۔
ٹویٹر پر، @RevolutionSyria نوٹ کرتیں ہیں:

یہاں تک کہ # شام میں بچے بھی # بشر کے ٹینک سے خوفزدہ نہیں ہیں.یہ ہمت یا جرات سے زیادہ لگتے ہیں ایسا کرنا ایک۔ ۔ ۔ http://fb.me/12T47y0Ml…

فنسیریا کی طرف سے ویڈیو پر لنک،بنیاز میں دکھاتا ہےکہ بچےبکتر بند گاڑیوں کے سامنے کھڑے ہوئے ہیں، انداز کے پس منظر میں سنا جا سکتا ہے :

سیراسینڈریا کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی یہ ویڈیو،بچوں کو ان کی تراسدیوں کے بارے میں بات کر تا اور انقلاب کے دوران تکلیف کو دکھاتی ہے. انگریزی سب ٹائٹلز دستیاب ہیں :

کردشسیرین کی طرف سے اس ویڈیو میں،بہت سے بچوں کو ایک بھجن احتجاج میں دیکھا جاتا ہے شام “! ! آزادی ” اسدکی حکومت کے خلاف ان کے لیے اور احتجاج کے لئے کھڑے ہو جاؤ انکی درخواست ہے :

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج شام 2011 کے احتجاج کا حصہ ہے۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.