مضامین بمتعلق نوجوان سے ستمبر, 2015
کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں”حلال” انٹرنیٹ کے اشتہارات
"حلال" انٹرنیٹ کا لفظ ایرانی قومی انٹرانیٹ پراجیکٹ کی طرف اشارہ ہے، مگر یہ فقرہ سنسر شپ کرنے والے اس سافٹ ویئر کے اشتہارات میں استعمال ہو رہا ہے جن کا تعلق والدین کے ان گروہوں سے ہے جو اونٹاریو کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔