مضامین بمتعلق ایران
مشرقِ وسطی کا تنازعہ سنیوں اور شیعوں کے درمیان نہیں ہے اور نہ ہی یہ صدیوں پرانا ہے
"یہ درست ہے کہ خطہ میں فرقہ واریت بڑھ چکی ہے، یہ بھی درست ہے کہ اختلافات اصلی ہیں، لیکن یہ بات درست نہیں کہ موجودہ جنگ ایک قدیم الہیاتی تنازعہ کا تسلسل ہے،" شیعہ سنی تنازعہ کی تاریخ کے حوالے سے فلسطینی لکھاری البغدادی نے اپنی ٹویٹ میں کہا۔
کوٹاٹسو یا کرسی؟ یہ گرمی کا طریقہ جاپانی یا ایرانی ہے؟
یخ بستہ موسم میں گرم اور آرام دہ رہنے کے لئے جاپان اور ایران ملتا جلتا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔
دیوارمہربانی: ایک ایسی دیوار جو لوگوں کو متحد کر رہی ہے تقسیم نہیں
دیواروں کو ہمیشہ ہی دوری، رکاوٹ اور تقسیم کی علامت سجھا جاتا رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں دیوارِ مہربانی نام کی ایک روایت شکن تحریک شروع ہوئی ہے کہ جو دیوار کے بنیادی تاریخی علامت کے بالکل برعکس کام کر رہی ہے۔
کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں”حلال” انٹرنیٹ کے اشتہارات
"حلال" انٹرنیٹ کا لفظ ایرانی قومی انٹرانیٹ پراجیکٹ کی طرف اشارہ ہے، مگر یہ فقرہ سنسر شپ کرنے والے اس سافٹ ویئر کے اشتہارات میں استعمال ہو رہا ہے جن کا تعلق والدین کے ان گروہوں سے ہے جو اونٹاریو کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ایرانی خواتین کی حقوق کی وکیل مدیحہ گلرو جیل سے رہا

ایرانی خواتین کی حقوق کی وکیل مدیحہ گلروکو 700 ملین تومان (تقریبا دو لاکھ ڈالر) کی ضمانت پر27 جنوری کو دہا کر دیا گیا۔
“ایران: “شام کو اکیلا چھوڑ دو، ہمارے بارے میں سوچو
جمعرات، ٤ اکتوبر ٢٠١٢ کو تہران کے گرینڈ بازار میں تمام دکانیں بند تھیں، ایسا بدھ کو ایران کی قومی کرنسی کے زوال کے خلاف ہونے والی تاجروں اور دوکانداروں کی ہڑتال کے بعد ہوا. ایرانی انٹرنیٹ صارفین نے سیکیورٹی فورسز کی بازاروں میں موجودگی اور بند دکانوں سے متعلق مختلف ویڈیوز جاری کیں. حزب اختلاف کی ایک ویب سائٹ کلمہ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو کئی احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا.
بحرین: کیا اسلام اور جمہوریت ساتھ چل سکتے ہیں؟
کیا اسلام اور جمہوریت ساتھ چل سکتے ہیں؟ آج کل بحرینی بلاگروں میں یہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔
ایران: احمدی نژاد کی گاڑی، ایک عورت اور ایک بزرگ بھوکا آدمی
ایک انٹرنٹ ویڈیو جس میں ایک لڑکی احمدی نژاد کی گاڑی پر چھلانگ مارتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہے دنیا بھر میں بہت مقبول ہورہی ہے مگر ایرانی بلاگرز ایک بھوکے آدمی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔
ایران : ماحولیاتی حکام کی طرف سے بلاگرز پر مقدمہ
ھومن کھاپر،ایران میں ایک ماحولیاتی بلاگر پر بیورو چلانے کی ریاست کی طرف سے مقدمہ عائد، چرمحال بختیاری صوبے میں ماحولیاتی تحفظ کے لئے،اس علاقے کے ماحول کے لیے ایک...
امریکی انتخاب پر بین الاقوامی نظر
جیسا کہ امریکی انتخابات بہت قریب ہیں ، امریکہ کی غیر ملکی پالیسیوں اور امیدواران پر بین الاقوامی توجہ بڑھ چکی ہے۔ منصوبے جیسا کہ کرنٹ ٹی وی کی مجموعی...