ڈونیٹ

gv-donate-page-banner

فریڈم آف سپیچ کی حمایت کریں ہر کسی کے لیے، ہر جگہ

2005 سے گلوبل وائسز ملکوں اور زبانوں میں پل بنانے، میڈیا کی آزادی ، انٹرنیٹ کی کشادگی، اور ہر جگہ حق رائے دہی کے حق کے دفاع کے لئے کام کر رہی ہے۔ ہمیں دیواریں نہیں بلکہ پل بنانے میں مدد کریں۔

ہمیں یقین ہے کہ ہمارا مشن اب پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔ براہ کرم آج عطیہ کریں تاکہ ہم یہ اہم کام کرتے رہیں۔

ہماری ڈونیشن 501(c)3 غیر منافع بخش، گلوبل وائسز کے دوست، اور امریکی ٹیکس دہندگان سے ٹیکس فری، وصول کرتے ہیں۔ پے پال کافی کریڈٹ کارڈز کو قبول کرتا ہے (اس لیے پے پال اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے)۔

ماہانہ وار ڈونیشن

آپ کی ماہانہ وار ڈونیشن ہمیں گلوبل وائسز کو آزاد اور ہر ایک کے لئے کھلا رکھنے کے لئے طویل مدد فراہم کرتی ہے۔

بڑی ڈونیشن، سپانسرشپ، سوالات؟

اگر آپ کوئی بڑی ڈونیشن دینا چاہتے ہیں یا ادائیگی کے دیگر آپشنز ، سپانسرشپ یا دیگر قسم کے تعاون کے بارے میں مزید معلومات چاہتے ہیں تو ، براہ کرم ivan AT globalvoices DOT org پر ہمارے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئیون سگل کو ای میل کریں۔