مضامین بمتعلق ماحولیات

وہ مصر میں درختوں کو قتل کرتے ہیں

مائیکل ہنا، جو ایک مصری بلاگر اور فارماسسٹ ہیں، درختوں کے قتل اور قاہرہ کے مضافات ہلیو پولس میں قدیم ولاز کو منہدم کرنے کے متعلق اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں. دیکھئے خطہ کے ممکنہ طور پر سب سے بڑے پام کے درخت کے ساتھ کیا ہوا.

30 جنوری 2013

بنگلادیش: ساحل سمندر کی صفائی

بنگلہ دیش میں اس سال ساحل سمندر کی صفائی کےعالمی دن کے موقع پر ۳۰۰ سے زائد رضا کاروں نےحصہ لیا - کیوکرادنگ(Kewkradong) بنگلہ دیش بلاگ کے لئے فہیم عالم خان رپورٹ کرتے ہیں.

9 اکتوبر 2012

کویت : ٹماٹروں کو سڑنے دو !

کویت میں ٹماٹر اب ایک ماہ قبل سے آٹھ گنا زیادہ مہنگے ہو گئے ہیں۔ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے مسافت میں قیمتوں میں تبدیلی کو نہیں لے رہے۔ وہ...

8 اکتوبر 2010