یورپی صحافت کے مرکز نے ایک تین ماہ کے بین الاقوامی بلاگنگ مقابلے کا آغاز کیا ہے۔ پانی کے مسائل پر توجہ مرکوز کر تے ہوئے جو کہ تھی!نک 5کہلایا جاتا ہے۔مختلف ممالک سے چالیس بلاگرز نے اس مقابلے میں شرکت کی، لسبن، پرتگال کے ایک سفر : آخری انعام حاصل کرنے کے مقصد کی خاطر۔
جیسا کہ اسکے متعلق سوچو ! ویب سائٹ کا بیان :
اسکے متعلق سوچو ! یورپی صحافت مرکز کی طرف سے بلاگنگ کے ایک منظم مقابلوں کا سلسلہ ہے۔مقابلوں کا مقصد پیشہ ورانہ اور خواہشمند صحافیوں اور مختلف رینج سے نئے پس منظر کے میڈیا کے تخلیق کاروں کا ہونا ہے تھ!نک کا مقصد وقتی موضوع کی کوریج کے لیے ایک آن لائن پلیٹ فارم فراہم کرناہے،اس عمل میں بلاگرز کی ایک بین الاقوامی برادری کو قائم کرتے ہوئے، پہلے تھ!نک ایڈیشن نے 2009 میں یورپی پارلیمانی انتخابات پر اپنی توجہ مرکوز رکھی!،بعد کے ایڈیشنوں میں عالمی موضوعات جیساکہ موسمیاتی تبدیلی اور عالمی سطح پر ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے۔
یہاں سب سے زیادہ مقبول اور اصل فاتح سے کچھ کی طرف سے لکھے گئے پیغامات میں سے بعض یہ ہیں :
اس عہدے پر “عمومی سوال :؟ ٹونٹی یا پانی کی بوتل“، برازیل کے بلاگر ڈیاگو لوبو پانی کی مارکیٹ اور اس کے پانی کی بوتل کے ساتھ ذاتی تجربے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔
بلاگر ایریس گونزیل فلپائن سے لکھتی ہیں انتظار کرو “! میرا پانی کا بیگ ٹوٹ گیا“!،ایک پوسٹ جس میں وہ ایک ماں کے نقطہ نظر سے پانی پر بحث کرتی ہیں۔
لاریسا رینکووچ سریبیا سے لکھتی ہیں” اشتراکیت کے اختتام پر ڈیم“،ایک تاریخی ڈیم کی کہانی کا متن بتاتے ہوئے، جو کہ ہنگری کی حکومت کی مخالفت کے لئے ایک توجہ کا مرکز رہا تھا.
بلاگر اور فلم ساز پیٹرویڈوز نے ہنگری سے ایک مختصر فلم “سپائیگا بیچ /” موضوع پر بنائی ہوئی اپ لوڈ کی. مصنف اس طرح کی وضاحت کرتا ہے “ایک تصویر سمندر کنارے پر 6-4 سال کے عمر کے بچوں کے لئے ڈکشنری ہے.”