مضامین بمتعلق خوشخبری
بھارتی پروفیسر کس طرح پلاسٹک آلودگی کو ہائی ویز میں بدل رہا ہے
ملک میں پلاسٹک آلودگی کے بڑھتے مسئلے کو دیکھتے ہوئے، ڈاکٹر واسودیون نے ایک ایسا طریقہ بنایا جس سے پالسٹک آلودگی کو رسائیکل کر کے لچکدار اور پائدار روڈ بنائے جا سکتے ہیں۔
نیپال میں، ہر کتے کا دن ہے _ اور اس دن کو ککور تہرار کہا جاتا ہے
"ہر مخلوق کے دریافت ہندوؤں کی علوم کے بنیادی معیارات ہیں. آج نیپال میں کتا کا دن ہے۔ مبارک 'ککور تہرار' (کتے کی عبادت)
محض یہ ایک چھوٹی سی دنیا ہے: انٹو دا ڈیپ پوڈکاسٹ
کسی دوسرے ملک یا کسی دوسری زبان والے کے ساتھ وقت گزارو اور آپ کو احساس ہو گا کہ آپ میں بہت چیزیں عام ہیں
سری لنکا میں رمضان المبارک آپ کے تصور سے بھی آگے
گو کہ سری لنکا نسلی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کا شکار ہے، لیکن مشکل وقت میں شہری مل کر تمام اختلافات بھلا کر اور جزبہ اتحاد کے تحت ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
بنگلا دیش کی پانی پر تیرتی امرودوں کی منڈی کا تصویری سفر
اپنے فیس بک کے صفحہ'تیمور فوٹوگرافی' پر فوٹوگرافر محمد معظم مستقیم نے ان منڈیوں کی درجنوں تصاویر لگا رکھی ہیں اور ان تصاویر کوبہت سراہا گیا۔
دیوارمہربانی: ایک ایسی دیوار جو لوگوں کو متحد کر رہی ہے تقسیم نہیں
دیواروں کو ہمیشہ ہی دوری، رکاوٹ اور تقسیم کی علامت سجھا جاتا رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں دیوارِ مہربانی نام کی ایک روایت شکن تحریک شروع ہوئی ہے کہ جو دیوار کے بنیادی تاریخی علامت کے بالکل برعکس کام کر رہی ہے۔
تصاویر: ہیومنز آف ساؤتھ ایشیا (جنوبی ایشیا کے انسان)۔
"It reminds me to love and respect everybody-- something many people here tend to have forgotten."