وہ مصر میں درختوں کو قتل کرتے ہیں

 مائیکل ہنا، جو ایک مصری بلاگر اور فارماسسٹ ہیں، نے درختوں کے قتل اور قاہرہ کے مضافات ہلیو پولس میں قدیم ولاز کو منہدم کرنے کے متعلق اپنے رنج وغم کے سلسلے کو جاری رکھا، اور پام کے درخت کو ایک غنائی نظم (عربی) لکھی.

تین ماہ پہلے، انہوں نے خطہ کے ممکنہ طور پر سب سے پرانے پام کے درخت کی تصویر اتاری. وہ بلاگ میں لکھتے ہیں:

لعل هذه كانت النخلة الأطول والأقدم في مصر الجديدة، عمرها من عمر الضاحية نفسها.
 شاید یہ پام کا درخت ہلیو پولس کا سب سے پرانا اور لمبا درخت تھا، اور ممکن ہے اس علاقے جتنا پرانا.
An old palm tree on Al Ahram Street

ہلیو پولس مضافات میں، الارحم سٹریٹ میں ایک پرانا پام کا درخت

ہنا مزید کہتے ہیں :

الصور بالأعلى ملتقطة منذ حوالي ثلاثة أشهر. أمس مررت بالمكان، وفوجئت بأن شخصا ما قرر إنهاء حياتها، ولم يتبق منها سوى هذا. بقايا جذع ومجرد حفرة يحشر فيها الناس القمامة.
اوپر دی گئی تصویر تقریبآ تین ماہ پہلے لی گئی. کل میں اس جگہ سے گزرا اور یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کسی نے اس کی زندگی ختم کردی– یہ چھوڑ دیا. بچا کھچا تنا اور ایک سوراخ جہاں لوگ کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں.
A hole, where people throw trash, where a palm tree once stood

یہاں ایک پام کا درخت کھڑا تھا، لیکن اب لوگ اس سوراخ میں کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.