مضامین بمتعلق اردن

اردن: حقوقِ نسواں کے مظاہرین پر شدید تنقید

  23 جولائی 2012

۲۵ جون، ۲۰۱۲ء کو ۲۰۰ سے زائد لوگوں نے آمان کو گلیوں میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر حقوقِ نسواں کےمتنازع معاملات کو اجاگر کیا۔ وہ ہاتھوں میں زچ، عزت کے نام پر قتل، شادی کے قانون، اور شہری تعصب کےخلاف بینرز تھامے ہوئے تھے۔ پر لوگوں کی طرف سے آنے والےتجزیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اردن (کا معاشرہ) ایسے مظاہروں کے لیے تیار نہیں تھا۔