مضامین بمتعلق جنگ اور تنازعات سے دسمبر, 2017
جمہوریت کی ہار: کس طرح دائیں بازو کی تنظیموں نے بالی وڈ تماشہ کیا
فلم "پدماوتی" کے گرد گھومتے اسکینڈل کے بعد بے-جے-پی رہنما نے مرکزی اداکارہ کا سر کلم کرنے کا مطالبہ کیا جس کی وجہ سے فلم میں آزادی اظہار رائے کے مسئلے پر روشنی پڑی۔