· نومبر, 2016

مضامین بمتعلق جنگ اور تنازعات سے نومبر, 2016

مشرقِ وسطی کا تنازعہ سنیوں اور شیعوں کے درمیان نہیں ہے اور نہ ہی یہ صدیوں پرانا ہے

"یہ درست ہے کہ خطہ میں فرقہ واریت بڑھ چکی ہے، یہ بھی درست ہے کہ اختلافات اصلی ہیں، لیکن یہ بات درست نہیں کہ موجودہ جنگ ایک قدیم الہیاتی تنازعہ کا تسلسل ہے،" شیعہ سنی تنازعہ کی تاریخ کے حوالے سے فلسطینی لکھاری البغدادی نے اپنی ٹویٹ میں کہا۔