مضامین بمتعلق فوٹوگرافی سے اکتوبر, 2012
افغانستان کی ان دیکھی تصاویر
میڈیا عام طور پر افغانستان کی دہشت زدہ تصاویر دیکھاتا ہے۔ ایک ایسا افغانستان جو تسدد اور دیشت گردی کا ملک ہے۔ لیکن کچھ فوٹوگرافروں نے اس جنگ زدہ مگر خوبصورت زمین کی کی فوٹو کچھ مختلف انداز میں لی ہیں۔