ہنگری : آئس ٹی اور نیا ہنگیرین میڈیا کا قانون

نئے ہنگری میڈیا قانون کی وجہ سے ایک بہت ہی حساس ماحول میں،جو کہ 1 جنوری، 2011 کو نافذ کیا گیا،ہنگری کے قومی میڈیا اور انفو کمیونیکیشن اتھارٹی نے(ہن) ٹیلوس کی تحقیقات شروع کیں،جو کہ ایک غیر منافع بخش ریڈیو سٹیشن ہے۔
جب سے اتھارٹی “گاہکوں اور صارفین کے مفادات کے تحفظ پر ایک مضبوط زور دیتی ہے،“یہ نوجوان سامعین کا خیال بھی رکھتی ہے، جو ایک کیس جب انہوں نے (ہن)ٹیلوس ریڈیو کو بتایا کہ سٹیشن کی نشریات کی نگرانی کے بعد.تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا ۔نگرانی سے پتہ چلا کہ ریڈیو سٹیشن ریپر آئس – ٹی گانے ،جسکا عنوان انتباہ (انٹرو) اور یہ 2 ستمبر، 2010 کو 17:53 بجے لگایا گیا۔

اتھارٹی نے اس بات پر اعتراض کیاکہ ٹیلوس ریڈیو نے گانا لگانے سے پہلےکسی بھی قسم کی عمر کی حد کے لیے انتباہ کا استعمال نہیں کیا۔اس خط میں واضح ہے کہ ریڈیو سٹیشن پر پہلے بھی گیت کے واضح الفاظ کے ساتھ موسیقی کی نشریات کے لئے2003 اور 2005 میں جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے۔انہوں نے زبان کے سرٹیفیکیٹ کی تعداد کے ساتھ ایک چارٹ منسلک کیا جوکہ2000 اور 2009 کے درمیان حاصل کیا گیا۔یہ تجویز کرتے ہو ئے کہ نوجوان نسل جس نے گیت کے الفاظ کو سمجھا اور انکی عمر کی وجہ سے وہ شاید اس مواد سے متاثر ہوئے ہوں۔

[…] گانے میں واقعات کو کسی تہزیب کے عوامی الفاظ کے ساتھ پیش کیا گیا تھا جو کہ اگر مکمل طور پر ایک خفاظت زدہ ایج گروپ کو سمجھ میں نہیں آتا تھا، یہ سخت لہجا جو کہ تشدد کو فروغ دیتا ہےسننے والوں پر مضر اثرات چھوڑ سکتا ہے۔ جو سولہ سال سے کم عمر ہیں۔ وہ لوگ جو کہ(انگریزی) زبان کا بہتر طریقے سے علم رکھتے ہیں وہ افریقی نژاد امریکیوں کی منفی صورتحال،ویشیاوں کی خدمات کا استعمال،تجارت اور منشیات کا استعمال،اور جسمانی تشدد کلاکار کی طرف سے ہر روز کی سرگرمی اور ایک خوبی کے طور پر پیش کیا جانا، کو سمجھ سکتے تھے۔ یہ یہودی بستی کی عوامی تحریک کو طلب کرنانقصان دہ رویے کے طریقے اور دنیاوی نظریے کو ظاہر کرتے ہیں۔[…]

آئس – ٹی،جو کہ صارف کا نام FINALLEVEL @ کے تحت ٹویٹ کرتی ہے۔ ایک ٹویٹڈ ٹمبر پوسٹ کے زریعے پتہ چلا، کہ ہنگری میں اسکی موسیقی پر پابندی لگا دی گئی۔اس کا رد عمل یہ تھا :

RT @rog_r: @FINALLEVEL معاف کیجئے گا ، لیکن آپ پر باضابطہ طور پر پابندی لگائی جاتی ہےhttp://j.mp/f73DhF >مجھے یہ بہت اچھا لگا!کہ دنیا اب بھی مجھ سے ڈرتی ہے۔ ہا ہا ہا!

تاہم اس کی نگرانی کا نتیجہ مثال کے بغیر نہیں ہے، قومی میڈیا اور انفو کمیونیکیشن اتھارٹی کو میڈیا کے نئےقانون کی وجہ سے توجہ کے بہت بڑے حجم سے نمٹنا ہو گا۔ جس پر بین الاقوامی تنقید ہو چکی ہے۔

ٹیلوس ریڈیو نے کیس کو “آئس ٹی گیٹ” کا نام دیا۔اور اس تحقیقات کی خبر کے رد عمل جمع کئے۔بلاگ کی ایک تعداد نے کہااس گیت کے الفاظ جو انگریزی میں منسلک تھےاوراتھارٹی کی طرف سے اس خط کے لئے ہنگری ترجمہ کے ساتھ کچھ برا ترجمہ کیا ہوا تھا۔ ایک ہنگیرین بلاگر جو ریپ گانے کے خطوط کا ترجمہ کرتا ہے۔ لکھتا ہے (ہن) کہ اتھارٹی نے گیت کے الفاظ کی ایک نقل استعمال کی جس میں پہلے سے کچھ غلطیاں تھیں۔
متنازعہ بحث کے باوجود جو 2010 کے آخر میں شروع کی گئی، ٹیلوس ریڈیو پہلے سے ہی (ہن) کی تحقیقات کے خلاف ان کے سرکاری بیان کا جواب موصول کر چکی ہے۔اتھارٹی کا نیا خط ایک بلاگ کامنٹ ڈاٹ کام پربھی شائع(ہن) ہوا،جو میڈیا کے مواد سے ڈیل کرتا ہے ،انکے خط میں، اتھارٹی نے زور دیا کہ”شاید انٹرنیٹ کے بہادر لیکن اکثر گمنام آزادی کے سپاہی وجہ کو دیکھ سکتے ہیں کہ آئس ٹی لیجوس کیستھ سے بہت دور ہے،پریس کی آزادی کا حقیقی [ہنگری] لڑاکو. “
کامنٹ ڈاٹ کام کے سکس نے اس خط سے ایک پیراگراف پر روشنی ڈالی جس میں اتھارٹی نے کہا تھا:نام نہاد فاؤنڈیشن پیسیفکا کے مطابق، آئس – ٹی گیت صرف شام 10 بجےکے بعد نشر کیا جا سکتاہے۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو، امریکی ذرائع ابلاغ اتھارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی کمیونیکیشن کمیشن، سزا کے طور پر انہیں جرمانہ کرے گی جو کہ یقینًا ٹیلوس ریڈیو کے سالانہ بجٹ سے کہیں زیادہ ہے۔ “

کامنٹ ڈاٹ کام کے بلاگر نے کہا کہ اتھارٹی کی طرف سے امریکی فیصلے کا زکر امریکہ میں اب لاگو نہیں ہوتا تھا۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.