روس : مائیکروسافٹ کے نمائندے کو اسکائپ ماخذ کوڈ کے ساتھ ایف ایس بی فراہم کرنےپر'اچھا لگے گا’

نیکولی پریانشیکو، “مائیکروسافٹ روس،”کے صدر نے کہا کہ اسکائپ کے سورس کوڈ کے ساتھ وفاقی سیکورٹی (ایف ایس بی) سروس فراہم کرنے پر، ‘وہ خوش ہوں گے’ کارپوریشن کے اس معاہدےکو مکمل کرنے کے بعد.کچھ ذرائع ابلاغنے پہلے ان کے بیان [آریو]غکط طور پر واضح کیا،لیکن بعد میں مائیکروسافٹ نے باضابطہ [آریو) سمجھادیا :”کئی سالوں کے اندر اندر مائیکروسافٹ اپنے سافٹ ویئر کے سورس کوڈ کے ساتھ ایف ایس بی فراہم کرتی رہی.اسنقطہ نظر سے، اسکائپ ایسی مصنوعات کی فہرست میں شامل ہو سکتا ہے. “بہت سے ڈیجیٹل کے کارکنوں کے لیے اسکائپ آن لائن بات چیت کے محفوظ آلات میں سے ایک ہے.

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.