گزشتہ 100 سالوں کے دوران جاپان میں تبدیل ہوتے ہوئے خوبصورتی کے رجھانات

Japan Beauty

واچ کٹ کے یوٹیوب چینل سے لیا گیا اسکرین شاٹ

واچ کَٹ نے اپنے ویڈیو سلسلہ “خوبصورتی کے سو سال” میں جاپان کو بھی شامل کر دیا۔ ویڈیو سیریز کی جاپان کے حوالے سے بنائی گئی ویڈیو میں جاپانی خواتین میں خوبصوری کو لے کر گزشتہ سو سالوں میں تبدیل ہوتے رجھانات کو ایک دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اس سیریز میں ویڈیو اور ٹائم لائن کی مدد سے دکھایا جاتا ہے کہ کسی ایک ملک یا ثقافت میں گزشتہ صدی کے دوران میک اور اور ہیئر اسٹائل میں کیا تبدیلیاں رونما ہوئیں ۔ جاپان کے علاوہ اس سلسلہ میں اب تک ایران، کوریا، اور فلپائن سمیت بیشتر ممالک کی ویڈیوز نشر کی جا چکی ہیں۔

اس ویڈیو کے لیے تحقیقی مواد جنکو اینڈ مرینا ٹیلر نے مہیا کیا۔ ان کے تحقیقی نوٹس پنٹرسٹ پر بھی موجود ہیں۔

کسی بھی دور کے میک اپ اور ہیئر اسٹائل کی منظر کشی کے لیے تحقیق اور ویڈیو کی تیاری کے مناظر کی بھی ایک ویڈیو واچ کٹ نے اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی۔

خوبصورتی کے 100 سال کے سلسلہ کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.