مضامین بمتعلق - شہری میڈیا. سے جنوری, 2013
وہ مصر میں درختوں کو قتل کرتے ہیں
مائیکل ہنا، جو ایک مصری بلاگر اور فارماسسٹ ہیں، درختوں کے قتل اور قاہرہ کے مضافات ہلیو پولس میں قدیم ولاز کو منہدم کرنے کے متعلق اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں. دیکھئے خطہ کے ممکنہ طور پر سب سے بڑے پام کے درخت کے ساتھ کیا ہوا.