مضامین بمتعلق - شہری میڈیا. سے اکتوبر, 2015
کھلا خط : فیس بک کو اپنی کھوکھلی “حقیقی نام” کی پالیسی کو تبدیل کرنا ہوگا
فیس بک ایک ایسا نظام ہے، جو کہ سست انٹرنیٹ کنیکٹوٹی والے ممالک کے صارفین کے حالات کی پروا نیہں کرتا ، صارفین کو خطرے میں ڈالتا ہے اور آزادئ اظہار رائے پر کڑی ضرب لگاتا ہے۔