مضامین بمتعلق - شہری میڈیا. سے نومبر, 2016
کیوٹو میں موسم خزاں ہے، یعنی Leaf-peeping ‘پتا نمائی’ کا وقت ہوا چاہتا ہے
کیوٹو کے مغربی نواحات میں واقع آراشیاما میں موسم خزاں کی انسٹاگرام سے لی گئی چند شاندار ترین تصاویر دیکھیے۔
مشرقِ وسطی کا تنازعہ سنیوں اور شیعوں کے درمیان نہیں ہے اور نہ ہی یہ صدیوں پرانا ہے
"یہ درست ہے کہ خطہ میں فرقہ واریت بڑھ چکی ہے، یہ بھی درست ہے کہ اختلافات اصلی ہیں، لیکن یہ بات درست نہیں کہ موجودہ جنگ ایک قدیم الہیاتی تنازعہ کا تسلسل ہے،" شیعہ سنی تنازعہ کی تاریخ کے حوالے سے فلسطینی لکھاری البغدادی نے اپنی ٹویٹ میں کہا۔
ویتنامی محبت سے بھرپور ایک عالمی چٹننی – سریراچا
"جب میں فیس بک پر اسٹیٹس لگا کر یا ای میل میں اپنے احباب سے دریافت کرتا ہون کہ اگر ان کو کیلیفورنیا یا ایل اے سے کچھ درکار ہے تو جواب میں ہمیشہ سریراچا چٹنی کی فرمائش سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔ "
کوٹاٹسو یا کرسی؟ یہ گرمی کا طریقہ جاپانی یا ایرانی ہے؟
یخ بستہ موسم میں گرم اور آرام دہ رہنے کے لئے جاپان اور ایران ملتا جلتا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔
جدید افغانستان کی 32 تصاویر
بھارتی فوٹو جرنسلسٹ عاقب خان تیزی سے بدلتے افغان دارالحکومت کابل میں 2014 میں آئے اور اپنے تجربات کو ان تصاویر کی زبانی گلوبل وائسز ساتھ شیئر کیا۔