مضامین بمتعلق - شہری میڈیا. سے مئی, 2012
کیا عرب کے مرد عورتوں سے نفرت کرتے ہیں؟ مونا الطحاوا پر سوالوں کی بوچھاڑ
مصری-امریکی کالم نگار مونا الطحاوا کے نئے مضمون نے ایک بار پھر ایک نئے تنازعہ کو جنم دیا ہے۔ ان کا یہ مضمون ۲۳ اپریل ۲۰۱۲ کو فارن افئیر میگزین میں شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان ہے "وہ ہم سے تفرت کیوں کرتےہیں؟" اور مرکزی خیال مشرق وسطیٰ میں عورتوں کے خلاف ہونے والا تعصب ہے۔