· مارچ, 2015

مضامین بمتعلق - شہری میڈیا. سے مارچ, 2015

شیعوں کے قتل عام پر حکومتی خاموشی ،،پاکستانی سراپا احتجاج

  14 مارچ 2015

پاکستان میں اہل تشیع کی امام بارگاہوں پر حملے کی بڑھتی ہوئی لہر کے باعث سول سوسائٹی اور نوجوانوں اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں ایک امام بارگاہ کے باہر انسانی ڈھال بنائی شیعہ سنی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیعہ سنی سنی بھائی بھائی کے نعرے لگائے ،،