مضامین بمتعلق - شہری میڈیا. سے فروری, 2016
دیوارمہربانی: ایک ایسی دیوار جو لوگوں کو متحد کر رہی ہے تقسیم نہیں
دیواروں کو ہمیشہ ہی دوری، رکاوٹ اور تقسیم کی علامت سجھا جاتا رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں دیوارِ مہربانی نام کی ایک روایت شکن تحریک شروع ہوئی ہے کہ جو دیوار کے بنیادی تاریخی علامت کے بالکل برعکس کام کر رہی ہے۔