· اکتوبر, 2010

مضامین بمتعلق - شہری میڈیا. سے اکتوبر, 2010

میکسیکو : 20 سالہ عورت شمالی میکسیکو ٹاؤن کی نئی پولیس سربراہ ہے

  27 اکتوبر 2010

اسکا نام ماریسل والس ہے اور وہ میکسیکو میں ”بہادر عورت“ کے طور پہ بلائی جاتی ہے۔ (ای ایس) ماریسل والس بیس سالہ شادی شدہ عورت ہے جو کہ کریمینولوجی کے آخری سال کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ وہ پریکسڈس، چیھوحا، میں پولیس کی نئ سربراہ بھی ہے ۔...

یونان : آفیسر کے لئے عمر قید کی سزا جس نے 2008 کے غمگین زَن پسَند فسادات کو نشانہ بنایا۔

  27 اکتوبر 2010

دسمبر 2008 میں ،یونانی پولیس کے ہاتھوں 15 سالہ اللیگزینڈرس گریگروپولس کے قتل کی وجہ سے یونان بھرکے کئی شہروں میں مہینے بھر کے فسادات اور احتجاج شروع ہو گئے، جو کہ بڑھتے ہوئے پولیس کے مظالم پر غم وغصہ کا ایندھن ، بے عذابی کا مرکب، یونان میں سیاسی...

پاناما نے بولیویرین کھیلوں کی میزبانی کے حقوق کھو دیے

  26 اکتوبر 2010

گزشتہ مئی ، بولیویرین کھیلوں کی تنظیم (او ڈی ای بی او) (ای ایس) ،نے پاناما کو بولیویرین XVII کھیلوں کا میزبان قرار دیا جو کہ 2013 میں ہونگے۔ یہ ملک کے لیے ایک بہت ہی خوش آئند بات تھی، جس نے 1973 (ای ایس)سےاس وقوعہ کی میزبانی نہیں کی...

انڈونیشیا : مغربی پاپوا میں اچانک رونُما ھونے والا سیلاب

  10 اکتوبر 2010

انڈونیشیا،مغربی پاپوا میں ویزیر کی دور دراز بستی میں سیلاب کی تباہی کے بعد ، اسّی سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے اور مزید سینکڑوں ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ یہ شہر اب الگ تھلگ ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ہنگامی امداد کے لیے نقل و حمل مشکل ہو گئی...

کویت : ٹماٹروں کو سڑنے دو !

  8 اکتوبر 2010

کویت میں ٹماٹر اب ایک ماہ قبل سے آٹھ گنا زیادہ مہنگے ہو گئے ہیں۔ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے مسافت میں قیمتوں میں تبدیلی کو نہیں لے رہے۔ وہ وضاحت نہیں تلاش کر سکے کہ کیوں ٹماٹر کے ایک باکس کی قیمت صرف کچھ ہی دنوں میں آدھے دینارسے...

پاکستان : ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کا — ایک پوشیدہ راز

  6 اکتوبر 2010

”یہ میرافیصلہ ہے کہ ڈاکٹر صدیقی کو چھیاسی سال کی قید کی مدت کی سزا ہونی چاہیے،“ (افغانستان میں امریکی حکام کے قتل کی کوشش کے لئے) 23 ستمبر 2010 ء کو مین ہیٹن میں ایک فیڈرل کورٹ کے امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج رچرڈ برمن نے کہا، پاکستانی شہری...

ایران : ‘گرین تحریک’ کا فن اور ڈیزائن

  3 اکتوبر 2010

”میرا ووٹ کہاں ہے“ یہ ایران میں ایکگرین تحریک کے ایک سو پچاس سیاسی پوسٹروں کی نمائش ہے۔ جسکی نیو یارک میں دنیا بھر سے گرافک فنکاروں کی طرف سے بصری آرٹس کے اسکول میں (تیس اگست سے پچیس ستمبر تک) نمائش کی گئی (اوپر دی گئی تخلیق یوسی لیمل...