مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء

’فدوی کو ترقی پر مجبور نہ کیا جائے‘

  29 مئی 2015

(یہ تحریر وسعت اللہ خان نے پاک وائسز کے لئے لکھی) ایک عام گمان یہ بھی ہے کہ وہ علاقے پسماندہ رہ جاتے ہیں جن کی سرکار میں شنوائی اور اقتدار کے ایوانوں میں مناسب نمائندگی نہیں ہوتی ۔ حکمران چونکہ اونچا سنتے ہیں اس لئے اپنی بات اوپر تک...

شیعوں کے قتل عام پر حکومتی خاموشی ،،پاکستانی سراپا احتجاج

  14 مارچ 2015

پاکستان میں اہل تشیع کی امام بارگاہوں پر حملے کی بڑھتی ہوئی لہر کے باعث سول سوسائٹی اور نوجوانوں اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں ایک امام بارگاہ کے باہر انسانی ڈھال بنائی شیعہ سنی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیعہ سنی سنی بھائی بھائی کے نعرے لگائے ،،

پشاور اسکول پر خوفناک حملے کے بعد پاکستانیوں نے تاریکی کے بجائے روشنی کا انتخاب کیا

  11 جنوری 2015

آٹھ گھنٹے تک 6 طالبان حملہ آوروں نے اسکول میں کارروائیاں کیں جس میں 145 افراد مارے گئے ،مرنے والوں میں 132 بچے بھی شامل ہیں ، پاک آرمی نے اسکول کو ریسکیو کیا اور اسکول میں موجود افراد کو باہر نکالا ، جبکہ 6مسلح حملہ آوروں کوبھی ہلاک کردیا،اس واقعے کےبعد پاکستانی اندھیرے میں روشنی کی تلاش کرتے رہے۔

کراچی ہوائی اڈے پر بے باک حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

  9 جون 2014

پاکستان کے مصروف ترین ہوئی اڈے یعنی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے پرانے ٹرمینل کی عمارت پر اتوار کو دیر رات عسکریت پسندوں کی جانب سے کئے گئے شدید حملے کا سامنا کرنا پڑا ۔ مسلح افراد نے مبینہ طور پر وی وی آئی پی نقل و حرکت یا حج پروازوں کے لئے مختص پرانے ٹرمینل سے داخل ہوئے،تاہم دونوں ہوائی اڈے ایک ہی رن وے استعمال کرتے ہیں۔