مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء سے نومبر, 2008
پاکستان: بلوچستان زلزلہ
بدھ کی صبح زلزلہ نے پاکستان کے مشرقی حصے کو جھٹکا دیاجسکی شدت ریکٹر سکیل پر6.5 تھی۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بلوچستان کا دیہی علاقہ زیارت تھا۔زلزلہ کے نتیجے میں 300 سے زائد افراد ہلاک ، سینکڑوں زہمی، اور ہزاروں سخت سردی میں بے گھر ہو گئے۔ بیٹھک لکھتے...