مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء سے اگست, 2012
پاکستان: براہ راست نشریات کے دوران ایک ہندو لڑکے کا قبولِ اسلام
خصوصی رمضان پروگراموں کی نجی ٹی-وی چینلوں پر بہت چرچا ہے. متنازعہ ٹی-وی میزبان مایا خان نے اپنے رمضان پروگرام میں ایک مذہبی عالم کو دعوت دی، جنہوں نے ایک ہندو نوجوان لڑکے کا مذہب براہ راست نشریات کےدوران تبدیل کیا۔ لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس لڑکے کا مذہب جبر کے تحت تبدیل کروایا گیا ہے۔