مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء سے ستمبر, 2012
پاکستان میں شیعہ برادری کا قتل جاری
سولہ اگست ٢٠١٢ کو اسلحہ بردار دہشت گردوں نے ایک بس کو مانسہرہ کے علاقے میں روکا، اس میں سے ٢٠ شیعہ مسلمانوں کو اتارا اور انھیں گولی مار دی. یہ پچھلے چھ مہینوں میں اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔ یہ بس پاکستان کے پہاڑی علاقے گلگت ، جو کہ ایک مشہور سیاحت کا مقام ہے، کی طرف جا رہی تھی۔