مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء
مقبول پاکستانی قوال امجد صابری کا دن دہاڑے قتل
"اگر آپ یہ وجہ جاننا چاہتے ہیں کہ امجد صابری کیوں مرا۔ تو وہ آپ کو ایک بھی وجہ نہیں ملے گی، اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ ایسا کیوں ہوا تو بس اتنا کہہ دیں۔۔۔ پاکستان۔"
نیویارک پبلک لائبریری کی بدولت برصغیر کی بیتے دنوں کی یادیں اب صرف ایک کلک کی دوری پر
نیو یارک پبلک لائبریر نے 180،000 سے زائد ڈیجیٹائیزیڈ اشیاء کو عوامی سطح پر جاری کیا۔ قارین اب اس آرکائیو شدہ مواد تک مفت رسائی حاصل کر سکتے، اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور ان کی مدد سے نیا مواد بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔
بنگلا دیش کی پانی پر تیرتی امرودوں کی منڈی کا تصویری سفر
اپنے فیس بک کے صفحہ'تیمور فوٹوگرافی' پر فوٹوگرافر محمد معظم مستقیم نے ان منڈیوں کی درجنوں تصاویر لگا رکھی ہیں اور ان تصاویر کوبہت سراہا گیا۔
ایسٹر اتوار کو تباہ کن پارک بم دھماکے کے بعد خون کے عطیہ دہندگان کی لاہور کے اسپتالوں کے باہر بھیڑ
حملہ کے فوراً بعد شہریوں نے بڑی تعداد میں اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروایاں شروع کیں کہ جن میں سب سے بڑا کام زخمیوں کے لئے خون کے عطیات کا انتظام کرنا تھا۔
دیوارمہربانی: ایک ایسی دیوار جو لوگوں کو متحد کر رہی ہے تقسیم نہیں
دیواروں کو ہمیشہ ہی دوری، رکاوٹ اور تقسیم کی علامت سجھا جاتا رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں دیوارِ مہربانی نام کی ایک روایت شکن تحریک شروع ہوئی ہے کہ جو دیوار کے بنیادی تاریخی علامت کے بالکل برعکس کام کر رہی ہے۔
کڑے یونیورسٹی ہوسٹل اصولوں سے تنگ بھارتی خواتین کو ملی PinjraTod# [پنجرہ توڑ] سے آواز
"ان سب کہانیوں سے یہ بات صاف ظاہر ہے کہ ان روک تھام کے قوانین اور ان کی بنیاد بننے والے پدرشاہی حفاظتی اصولوں کو مکمل طور پہ رد کر دینے کی ضرورت ہے"
بنگلادیشی گارمنٹ مزدوروں کی اکثریت عورتیں اور یونین رہنما مرد ۔۔۔ لیکن صرف اب تک
بنگلہ دیش کی گارمنٹ انڈسٹری میں حالیہ تباہ کن واقعات نے کئی سو مزدوروں کو متاثر کیا ہے اور اب یونین سازی کی جدوجہد میں خواتین مزدور قیادت کے کردار سنبھال رہی ہیں
بلوچستان وفاقی ملازمتوں میں ایک بار پھرمحرومی کا شکار
.ہم نے پاکستان میں حالیہ وفاقی نوکریوں کے اعلانات پہ نگاہ دوڑائی اورپتہ لگا کہ بلوچستان کو اسکے حصّے کا صرف نصف مختص کیا گیا
اسکوپٹارا: موسیقی کاانوکھاآلہ
سب سے پہلے اسکوپٹارا 2003 میں ایک ونچیسٹر رائفل اور سٹراٹوکآسٹر الیکٹرک گٹار سے بنایا گیا۔
شراب کی فروخت پر ممانعت کے خلاف بھارتی طلبا کا احتجاج
"شراب کی فروخت پر ممانعت کے خلاف احتجاج ایک بڑا قدم ہیں . اگر تامل ناڈو حکومت شراب کی فروخت پر پابندی لگا دیتی ہے، تو اس پر عوام ان کی تعریف کریں گے.