مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء سے ستمبر, 2017
گوری لنکیش, صحافی جو کہ بھارت کے حقوق ونگ کے لیے اہم تھیں، کو گھر کے باہر گولی مار کے قتل کر دیا گیا
"حقیقت میں، یہ جمہوریت پر ایک قتل ہے. اس کے گزرنے میں، کرناتکا نے مضبوط ترقی پسند آواز کھو دی ہے ..."
پاکستان: گو گرین مومینٹ
آپ بھی فیسبک اور ٹویٹر پر اپنی تصویر تبدیل کر کہ ڈیجیٹل حبلوطنی کا حصہ بنیں۔
جسم مرتے ہیں، ملک نہیں: آپ سن رہے ہیں؟ پوڈکاسٹ
اس قسط میں، ہم آپ کو وینزویلا، ہندوستانی زیر انتظام کشمیر، تھائی لینڈ، نائجیریا، اور برازیل میں لے کے جایئں گے۔
نیپال کے نوموٹھ گائے کی آبادی، دنیا کے سب سے چھوٹے جانوروں کی نسلوں میں سے ایک، ختم ہو رہی ہے
اچھام میں اس نسل کے صرف 447 جانور باقی ہیں.