مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء سے اکتوبر, 2012
پاکستان: فساد کے بعد – صفائی مہم برائے امن
کیا پاکستانی کبھی بھی اس جذباتی اور نفسیاتی صدمے سے باہر آسکتے ہیں جو اس ملک نے جمعے کو دیکھا؟ ان کو ضرور اس سے نکلنا ہوگا۔ انہیں اپنے جذبات کو قابو میں لانا پڑے گا جس کی وجہ سے قیمتی جانوں کا نقصان ہوا. اس صفائی مہم کے ذریعے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نوجوان اپنی اغلاط سے رجوع کرسکتے ہیں، اور اپنے آپ کو بدلنے کے خواہشمند بھی ہیں۔
بنگلادیش: ساحل سمندر کی صفائی
بنگلہ دیش میں اس سال ساحل سمندر کی صفائی کےعالمی دن کے موقع پر ۳۰۰ سے زائد رضا کاروں نےحصہ لیا - کیوکرادنگ(Kewkradong) بنگلہ دیش بلاگ کے لئے فہیم عالم خان رپورٹ کرتے ہیں.