مضامین بمتعلق جنوبی ایشیاء سے اپریل, 2013
گلوبل وائسز بنگلہ دیش مے بلاگرز پے حملے کی مذمت کرتی ہے

گلوبل وائسز بنگلہ دیش میں اظہار رائے کی آزادی کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ گلوبل وائسز ایک سو سے زائد بلاگرز، رائیٹرز اورانسانی حقوق کے لیے سرگرم کاکنان پر مشتمل بین الاقوامی کمیونٹی ہے