مضامین بمتعلق مشرق وسطی اور شمالی افریقا

مصر: مصریوں کی طرف سے شامیوں کو مشورے

  20 جولائی 2012

مصری با ذریعے ٹوئیٹر شامیوں کو کھل کر طنزیہ مشورے دے رہے ہیں۔ مثلاً، "ٹینکوں کے ساتھ تصویر نہ کھنچو" یا "دوسروں سے مشورہ لو"۔ دمشق سے خبر آئی ہے کہ شامی صدر کے قریبی ساتھی ایک دھماکہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ان میں شام کے وزیر دفاع بھی شامل تھے، جن کے جانشین کا تعین ہو چکا ہے۔

مصر: جنسی تشدد کے خلاف پیغامات

  19 جولائی 2012

مصر میں جنسی تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے، جس کے خلاف زور بروز زیادہ سے زیادہ مصری آواز بلند کررہے ہیں۔ ۴ جولائی کو قائرہ کی نصر سٹی میں جوان مصریوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اس احتجاج میں لڑکے اور لڑکیوں دونوں نے حصہ لیا اور جنسی تشدد کے خلاف آواز بلند کی۔

کیا عرب کے مرد عورتوں سے نفرت کرتے ہیں؟ مونا الطحاوا پر سوالوں کی بوچھاڑ

  5 مئی 2012

مصری-امریکی کالم نگار مونا الطحاوا کے نئے مضمون نے ایک بار پھر ایک نئے تنازعہ کو جنم دیا ہے۔ ان کا یہ مضمون ۲۳ اپریل ۲۰۱۲ کو فارن افئیر میگزین میں شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان ہے "وہ ہم سے تفرت کیوں کرتےہیں؟" اور مرکزی خیال مشرق وسطیٰ میں عورتوں کے خلاف ہونے والا تعصب ہے۔

بحرین: ایک عورت کا احتجاج!

  24 اپریل 2012

جب سے عرب دنیا میں انقلاب شروع ہوا ہے، ہم تصویروں میں ہزاروں احتجاجیوں کو چوکوں و گلیوں میں دیکھنے کے عادی ہوگئے ہیں۔

یمن: شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ

  3 اکتوبر 2011

یمن اور شام دونوں کے انقلابی، جو جابر حکمرانوں اور ظالم حکومتوں کے خلاف مہینوں سے مظاہرے کرتے رہے ہیں ، نے جمعہ کے مظاہروں میں یکجہتی دکھائی۔ شام اور یمن کیلئے فتح یافتہ جمعہ پر ، دونوں ممالک کے مظاہرین نے باہمی ہم آہنگی اور مل بانٹ کر کام کیاجس میں انہوں نے نہ صرف متحدہ نام استعمال کیا، بلکہ بینرز، نعرے اور اوڈیو اور ویڈیو مواد بھی یکساں تھا۔

شام : بچوں کے مستقبل کے لئے احتجاج

  4 جون 2011

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج شام 2011 کے احتجاج کا حصہ ہے۔ شام کے سب سے کم عمر کے متاثرین یوٹیوب ویڈیوز میں جزباتی دھچکے کی سطح پرایک سیریز میں بات کر رہے ہیں، وہ اپنے خوف کی تفصیلات بتاتے ہیں جسکا انہوں نے اور ان کے خاندان کے ارکان...