· نومبر, 2012

مضامین بمتعلق مشرق وسطی اور شمالی افریقا سے نومبر, 2012

شام: انقلاب اور وسیم الجزايري کی مصوری

وسیم الجزیری ایک نوجوان شامی گرائفیک ڈزائینر ہیں جنہوں نے اپنے بلاگ اور فیس بک صفحے کے ذریعے پرامن طریقے سے شامی عوام کی جدوجہد کا ساتھ دیا ہے۔ ان کی مصوری کے نمونے یہاں دیکھے جاسکتے ہیں۔

17 نومبر 2012