مضامین بمتعلق مشرق وسطی اور شمالی افریقا سے ستمبر, 2012
شام: انقلاب اور کیلسیفیکیشن
لبنانی بلاگ بیرت والز نے [عربی] نے شام کے انقلاب پر لگائے جانے والے الزامات کو ایک نئی روشنی میں لکھا ہے۔ “ہوسکتا ہے کہ سخت پانی ، جو لبنان...
بحرین: دو بچوں کی حراست میں توسیع کے بعد عدالت میں افراتفری
بحرین کے ایک جج نے آتش زنی اور غیر قانونی اجتماع کے جرم 12 اور 13 سال کے دو بچوں کی "مرکز بہبود اطفال" میں حراست میں سات روز کی مزید توسیع کر دی ہے۔ یہ گرفتاری کے بعد ان کی تیسری توسیع ہے اور اس کا مطلب ہوگا کہ دونوں بچے اگلی سماعت تک 28 دن حوالات میں گزار چکے ہوں گے۔
سعودی عرب: حقوق انسانی کے معروف کارکنوں نے مقدمے کو چیلنج کر دیا
سعودی عرب کے حقوق انسانی کے معروف محافظ اور اصلاح پسند محمد القحطانی اور عبد اللہ الحامد نے آج یکم ستمبر کو ریاض کی فوجداری عدالت میں اپنے مقدمے کی دوسری سماعت سنی، دونوں کے حقوق انسانی کی وکالت کے طویل ریکارڈز میں سعودی شہری و سیاسی حقوق انجمن قائم کرنا بھی شامل ہے۔