مضامین بمتعلق مشرق وسطی اور شمالی افریقا سے جولائی, 2016
یہ کلاسک یوکرائنی کارٹون والدین کو بچوں سے انسانی سمگلنگ کے بارے میں بات کرنے میں مدد کر سکتے ہیں
آج یو ٹیوب کی وجہ سے تقریاً نصف صدی کے بعد " کوساک نے کیسے۔۔" سیریز پھر سے دیکھی جا سکتی ہے
آئت اللہ خمینی تو 27 سال پہلے انتقال کر چکے، لیکن ٹرمپٹ کے مشیر کا تقاضا یہ کہ وہ نائیس حملہ کی مذمت کریں۔
فاکس نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے فلین نے کہا کہ، "میں چاہتا ہوں کہ امام یا خمینی آگے آئیں اور اپنے ڈی این اے اور اپنے خون میں موجود بنیاد پرست نظریات کی ذمہ داری قبول کریں۔"