Kumail.Ahmed

ای میل Kumail.Ahmed

کے تازہ ترین مضامین Kumail.Ahmed

شام: انقلاب اور وسیم الجزايري کی مصوری

وسیم الجزیری ایک نوجوان شامی گرائفیک ڈزائینر ہیں جنہوں نے اپنے بلاگ اور فیس بک صفحے کے ذریعے پرامن طریقے سے شامی عوام کی جدوجہد...

بحرین: کیا اسلام اور جمہوریت ساتھ چل سکتے ہیں؟

کیا اسلام اور جمہوریت ساتھ چل سکتے ہیں؟ آج کل بحرینی بلاگروں میں یہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔

افغانستان کی ان دیکھی تصاویر

میڈیا عام طور پر افغانستان کی دہشت زدہ تصاویر دیکھاتا ہے۔ ایک ایسا افغانستان جو تسدد اور دیشت گردی کا ملک ہے۔ لیکن کچھ فوٹوگرافروں...

میکسیکو: زندان کا لکھاری

آنریک آراندا اچوا (Enrique Aranda Ochoa) کوئی عام لکھاری نہیں: آنریک کو ۱۹۹۷ میں اغوا کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں...

مصر: خلائی گاڑی ‘کیوروسٹی’ اور ڈاکٹرعصام محمد کوخراج تحسین

مریخ پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کی کامیابی پر اہل مصر ناسا میں موجود محقق ڈاکٹر عصام محمد حجی کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔...

پاکستان: براہ راست نشریات کے دوران ایک ہندو لڑکے کا قبولِ اسلام

خصوصی رمضان پروگراموں کی نجی ٹی-وی چینلوں پر بہت چرچا ہے. متنازعہ ٹی-وی میزبان مایا خان نے اپنے رمضان پروگرام میں ایک مذہبی عالم کو...

افریقہ: نیلسن منڈیلا، تعصبات سے ماورا ایک شخصیت

نیلسن منڈیلا کی چرانوی سالگرہ پوری دنیا میں بنائی جارہی ہے، اور اس جشن میں افریقہ میں موجود فرانسیسی زبان کے انٹرنیٹ صارفین بھی پوری...

افغانستان: کالج کے طالبِ علم کی ریاضی کے فارمولے کی دریافت

خلیل اللہ یعقوبی، جو غزنی صوبے میں کالج کا طالبِ علم ہے، اس نے آزادنہ طور پر ریاضی کا ایک فارمولا دریافت کیا ہے۔ ٹوئیٹر...

اردن: حقوقِ نسواں کے مظاہرین پر شدید تنقید

۲۵ جون، ۲۰۱۲ء کو ۲۰۰ سے زائد لوگوں نے آمان کو گلیوں میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر حقوقِ نسواں کےمتنازع معاملات کو اجاگر...

یمن: یمن ہماری نظر سے، ایک نمائش

یمنی صحافی اور بلاگر افرح نصیر سوشل میڈیا کے ذریعے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں تصویری نمائش کے انعقاد کے لیے پیسے اکٹھا کرنے...